ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - corona virus in telangana

تلنگانہ محکمہ صحت کے مطابق ایک دن میں1,410 مریضوں کو علاج اور صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔

latest updates of corona virus in  telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:32 PM IST

تلنگانہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1,478 نئے پازیٹیو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

تلنگانہ محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 42,496 ہوگئی ہے ۔

گزشتہ ایک دن میں سات اموات کی بھی اطلاع ہے جس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 403 ہوگئی ہے ۔

اطلاع کے مطابق ایک دن میں1,410 مریضوں کو علاج اور صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔

اب تک جملہ 28,705 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے جبکہ مزید 13,389 مریض مختلف دواخانوں میں زیر علاج ہیں۔

محمکہ صحت کے مطابق تازہ مثبت کیسیز میں گریٹر حیدرآباد سے 806 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ رنگا ریڈی سے 91 اور میڑچل سے 82 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

کریم نگر سے 77 ورنگل اربن سے 61 پیدا پلی سے 35 کاماریڈی سے 31 نلگنڈہ سے 35 ‘ راجنا سرسلہ سے 27 اور میدک سے 23 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.