ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - latest updates of corona virus

گجرات میں اب تک کل 120498 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 101101 پر پہنچ گئی ہے۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 1410 نیے معاملوں کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:28 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے اب تک گجرات میں تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3289پر پہنچ گئی ہے۔

اس دوران ایک دن میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1410 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 120498 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 101101 پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1293 افراد کو اسپتا ل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 1410 نیے معاملوں کی تصدیق

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16108معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے. 98 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16010 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3678350 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 176 احمدآباد میں 152، وڈودرا میں 94 ، گاندھی نگر میں 25، بھاونگر میں 16، بناس کانٹھا.میں48، راج کوٹ میں 98، سریندر نگر میں13، پاٹن میں27، امریلی میں 26، جام نگر میں 104 اور مہسانہ میں 47 معاملے درج ہوئے ہیں..

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.