ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - کیسیز کے بعد مجموعی تعداد

گجرات محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں اب تک 3،73،663 افراد کے نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

latest updates of corona virus in  gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:22 AM IST

گجرات وزارت صحت نے کورونا وائرس سے متعلق ایک پریس ریلیز جاری کی ہے۔ جس کے مطابق گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 620 کیسیز درج کیے گئے ہیں۔

latest updates of corona virus in  gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

گجرات میں اضافہ شدہ کیسیز کے بعد مجموعی تعداد 32،446 ہوگئی ہے، جن میں سے 6،928 ایکٹیو کیسیز ہیں۔

گجرات وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 422 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ جو اب صحت یاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ روز 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جس کی تعداد بڑھ کر 1،848 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ گجرات میں اب 6،928 فعال معاملات ہیں جبکہ 71 مریض تشویشناک حالت میں وینٹیلیٹر پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.