ETV Bharat / bharat

علی گڑھ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 46803 افردا صحت یاب ہوگئے ہیں، جنھیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے'۔

latest updates of corona virus in aligarh
علی گڑھ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 2:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے علی گڑھ کے سرکاری ڈاکٹرز سمیت مزید 79 ملازمین کو کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اترپردیش کے محکمہ صحت کے مطابق علی گڑھ میں 1422 افراد کورونا سے متاثر ہے۔ جس میں 27 اموات، 993 صحتیاب اور 402 ایکٹیو کیسیز موجود ہیں۔

ان لاک کی وجہ سے بازاروں میں خاصی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور سماجی دوری کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا ہے۔

گزشتہ شب علی گڑھ میں اب تک کے ایک دن میں سب سے زیادہ 79 کورونا رپورٹ مثبت آئے، جس میں سرکاری ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 3765 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 57 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 81570 ہزار سے زائد افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1587 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.