ETV Bharat / bharat

پاکستان میں کورونا کی تازہ تفصیلات - corona cases in pakistan

پاکستان میں جمعہ کےروز کورونا وائرس کے اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد 1،94،623 ہوگئی ہے۔ جن میں مرنے والوں کی تعداد 3931 ہے۔

latest details of corona in pakistan
پاکستان میں کورونا کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 2:27 PM IST

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی خوفناک شکل نظر آئی۔

پورے پاکستان میں تقریباً 3600 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار کو عبور کرگئی، جب کہ اس دوران 132 مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 3900 سے تجاوز کرگئی۔

پاکستان میں جمعہ کےروز کورونا وائرس کے اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد 1،94،623 ہوگئی ہے۔ جن میں مرنے والوں کی تعداد 3931 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ 78 اموات پنجاب میں ہوئی ہیں۔

صوبہ سندھ میں کورونا کا قہر سب سے زیادہ ہے۔ یہاں 75 ہزار 168 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ریاست پنجاب 71191 کیسوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

خیبرپختونخوا میں اب تک 24303 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ یہاں گزشتہ روز کے 11،483 معاملات بہ نسبت آج یہ تعداد 11،710 پر پہنچ گئی ہے۔

بلوچستان میں 9946 کیسز ہیں۔ گلگت بلتستان میں 1365 اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں 930 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے 81308 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.