ETV Bharat / bharat

لاک ڈآؤن میں موسم صاف ہونے کی وجہ سے ہمالے نظر آ رہا - lakhimpur news

لاک ڈآؤن میں موسم صاف ہونے کی وجہ سے ہمالے نظر آ رہا

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:42 PM IST

Updated : May 7, 2020, 6:26 PM IST

16:14 May 07

لاک ڈآؤن میں موسم صاف ہونے کی وجہ سے ہمالے نظر آ رہا

لاک ڈاؤن میں قدرت اپنے رنگ دکھا رہی ہے۔ آج کل موسم اتنا صاف ہو گیا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع لکیھم پور کھیری سے ہمالے پہاڑ نظر آنے لگا ہے۔  

انڈو نیپال سرحد پر بسے کھیری ضلع سے نیپال کی سرحد لگی ہوئی ہے۔ یوں تو ضلع کے ہیڑکورٹر سے نیپال کے پہاڑوں کی دوری 250 کلومیٹر ہوگی۔ پر ان دنوں ہمالے کی چوٹیاں ایسے نظر آ رہی ہیں جیسے یہ چوٹیاں کافی قریب آ گئی ہوں۔  

مقامی وکیل ہرجیت سنگھ کہتے ہیں کہ ' یہاں سے پہاڑوں کا نظارا دیکھتے ہی بنتا ہے۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ ہمالے پہاڑ یہاں سے نظر آئے۔ یہ تو قدرت کا کمال ہے۔' انہوں نے کہا کہ 'ہم ان کی خوب تصویریں اتار رہے ہیں اور اسے لاک ڈاؤن کی یادوں کے طور پر سنجو رہے ہیں'۔  

مقامی استاد نیرج سری واستو کہتے ہیں کہ 'یہ کمال ہے۔ ہم قدرت کے شکر گزار ہیں۔ لاک ڈاؤن میں قدرت اپنے شباب پر ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'ترائی کے کھیری اضلاع سے پہاڑوں کا نظر آنا کمال کی بات ہے۔' 

Last Updated : May 7, 2020, 6:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.