ETV Bharat / bharat

پولیس کانسٹیبل نے خاتون افسر کو مارا تھپڑ - سورت پولیس کمشنر

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ کرکے خاتون افسر کے ساتھ مار پیٹ کرنے والے ملزم کانسٹیبل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس کانسٹیبل نے خاتون افسر کو مارا تھپڑ

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 12:15 PM IST

ریاست گجرات کے سورت میں ایک بینک کی خاتون عملہ کے ساتھ پولیس کانسٹیبل نے مار پیٹ کی، جس کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سورت پولیس کمشنر سے اور ضلع مجسٹریٹ سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس کانسٹیبل نے خاتون افسر کو مارا تھپڑ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے سورت پولیس کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ سے بات کی ہے، ساتھ ہی ملزم کانسٹیبل اور بینک سیفٹی عملے کو فوری طور پر معطل کرنے کی مانگ کی ہے۔

بتایا جاتاہے بینک کا وقت ختم ہو جانے کے بعد پولیس کانسٹیبل اپنے کام سے بینک آیا تھا کام نہیں ہونے کی وجہ سے پہلے تو اس نے بینک عملے کے ساتھ بچ و مباحثہ کیا اسی دوران وہ کیبن میں داخل ہو کر بینک کی خاتون عملہ کو تھپڑ رسید کر دیا، یہ پورا واقعہ وہاں موجود سی سی ٹئی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.