کرناٹک کے شہر یادگیر کے مقامی قائدین نے کرونا وائرس کی جانچ کیلئے لیے یادگیر میں لیبوریٹری کا قیام کا مطالبہ کیا تھاضلع انتظامیہ نے یادگیر میں کرونا وائرس کی جانچ کیلئے ایک لیبوریٹری کی فوری قیام کی ہدایت عہدیداران کو جاری کردی ہے۔

یہ لیبورٹری یادگیر میں تعمیر کردار نیا ہاسپٹل کی بلڈنگ میں قائم کی جائے گیاس لیے ضلع انتظامیہ نے اس نئی بلڈنگ میں کارونا وائرس کی جانچ کے لیے لیپ قیام کرنے کے لیے نئی سرکاری دواخانہ کی بلڈنگ کا معائنہ کیا اور کہا کہ ضلعی کہ نئے ڈسٹرکٹ ھاسپٹل میں جلد ہی کرونا وائرس کی جانچ کے لیے لیبوریٹری قائم کی جائے گی ۔
واضح رہے کہ یادگیر ضلع کو دوسرے لیب سے کرونا وائرس کی رپورٹ موصولی کے لیے انتظار کرنا پڑتا تھا اسی لئے ضلعی انتظامیہ نے شہر سے چار کلومیٹر دور پر واقعے یادگیر ضلع کا نیا سرکاری ہاسپٹل میں کرونا وائرس کی جانچ کے لیے لیباریٹری قیام کرنے کا فیصلہ لیا ہے