اس سلسلہ میں اجرت کوڈ 2019 پر عمل کے ایک حصے کے طور پر کم از کم اجرت،مہنگائی الاونس اور کام کے اوقات اور ملازمین کے حقوق سے متعلقہ شرائط جاری کیے گئے ہیں۔
بتایا جارہا ہیکہ ملک بھر میں لیبر قوانین ملازمین کی اجرتیں اور کام کے کم از کم اوقات آٹھ گھنٹے سے نو گھنٹے کیے جائیں گے، اس ضمن میں مرکزی وزارت برائے محنت اور روزگار نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ورکرز اور ملازمین سے اس پر اپنی تجاویز پیش کرنے کی کی اپیل کی ہے۔
لیبر قوانین میں اصلاحات کے نئے شرائط - working hours to increase by labour act
لیبر قوانین میں تبدیلی کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، مرکزی حکومت اجرتوں کا تعین اور کام کے اوقات کو آٹھ سے بڑھاکر نو گھنٹے کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔