ETV Bharat / bharat

کووند دو روزہ دورے پر پڈوچیری پہنچے - یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند آج مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیري کے دو روزہ دورے پر پہنچے۔

کووند دو روزہ دورے پر پڈی چیری پہنچے
کووند دو روزہ دورے پر پڈی چیری پہنچے
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 3:25 PM IST

كووند کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پر لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی، وزیر اعلی وی ناراین سوامی اور ریاستی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے ان کا استقبال کیا۔

اس کے بعد كووند پڈو چیري یونیورسٹی کی لیے روانہ ہو گئے۔ جہاں وہ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔

كووند آج اورو یلی اور شری اروند آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔ راج بھون میں رات کے قیام کے بعد وہ منگل کی صبح كرائکال علاقے کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد كووند دہلی روانہ ہو جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.