ETV Bharat / bharat

کنویں میں ڈال کر لوگوں کو مارنے والے قاتل کو سزائے موت - ضلع ورنگل

ورنگل کی ضلع عدالت نے67 گواہوں کی سماعت کی۔ جج نے تمام گواہوں کی سماعت کے بعد مجرم کو سزائے موت سنائی۔

قاتل کو سزائے موت
قاتل کو سزائے موت
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 2:37 PM IST

تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے گوریکنٹہ میں اس برس مئی کے مہینے میں پیش آئے خوفناک واقعات جس میں سنجے کمار نامی شخص نے نو افراد کو بڑی بے رحمی سے کنویں میں ڈال کر ہلاک کردیا تھا۔

مجرم نے کھانے میں نیندکی گولیاں ملاکر انھیں مدہوش کیا اور پھر انھیں کنویں میں پھینک دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اننت پورم پولیس نے مغوی دندان ساز کو ریسکیو کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.