اطاعات کے مطابق شر پسندوں نے پہلے اغوا کیا ۔اجتماعی عصمت ریزی کے بعد پہلے گولی ماری پھر پٹرول چھڑ کر آگ لگا دی۔
اس دل دیلانےوالی سانحہ سے ہر طرف کہرام مچ گیا ہے۔مظاہرہ اور کینڈل مارچ پورے بکسر میں ہو رہا ہے۔
اطلاع کے مطابق بکسر پولس کو لڑکی کے گھر والوں نے غاٸب ہونے کی اطلاع دی۔ لڑکی گھر کے باہری دروازے پر کھڑی کسی انجان شخص سےبات کر رہی تھی۔ جسے گھر والوں نے نظر انداز کر دیا۔
جب تھوڑی دیر بعد لڑکی کی کھوج شروع کی گئی، اس کا کنہیں پتہ نہیں چلا۔
گھر والوں کو موباٸل پر کسی انجان نے اطلاع دی کہ لڑکی اب کبھی واپس نہیں ملے گی۔
مزید پڑھیں : خاتون ڈاکٹر کے قتل خلاف طلبہ کا احتجاج
تھانہ پر اطلاع کے 24 گھنٹہ بعد اٹاڑھی تھانہ حلقہ کے کوکڑا گاٶں کے بگھارمیں لوگوں نے جب ایک لڑکی کی جلی لاش دیکھی تو اس کی اطلاع پولس کو دی۔
موقع پر پولس نے لاش کو اپنہ قبضہ میں لے کر پوسث مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔ تفتیش کے دوران پولس نے بتایا کی پہلے لڑکی کو گولی ماری گٸ پھر پٹرول ڈال کر آگ کے حوالہ کر دیا گیا۔
اس کی تصدیق بکسر ایس پی اپیندر ورما نے بھی کی اور جلد قاتلوں تک پہونچنے کی بات کہی۔