ETV Bharat / bharat

کیرل اسمبلی میں زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور

کیرل کے وزیراعلی پنارائی وجین نےکہا کہ پچھلے 35 دنوں میں کم از کم 32 کسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے زرعی قوانین نہ صرف "کسان مخالف" بلکہ "کارپوریٹ نواز" بھی تھے۔

کیرل اسمبلی میں زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور
کیرل اسمبلی میں زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 12:23 PM IST

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے مرکزکے نافذ کردہ زرعی قوانین کے نفاذ پر اعتراض کیا ہے۔ اور نئے قوانین کے خلاف قرارداد کیرل اسمبلی میں پیش کی گئی۔ یہ قرارداد ریاستی حکومت نے منظور کی۔

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعرات کے روز ریاستی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف ایک قرارداد پیش کی ہے۔ جس کی حمایت کرتے ہوئے کیرالہ اسمبلی میں اسے منطور کرلیا گیا۔

کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے کہا ، "ایسے وقت میں جب زرعی شعبے کو بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں تین نئے قوانین متعارف کرائے اور منظور کیے ہیں ، جس سے زرعی شعبے پر بڑا اثر پڑے گا۔" انہوں نے الزام لگایا اور کہا کہ پچھلے 35 دنوں میں کم از کم 32 کسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا اور پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے یہ قوانین نہ صرف "کسان مخالف" بلکہ "کارپوریٹ نواز" بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: آروگیہ شری کو آیوشمان بھارت سے جوڑنے کا فیصلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.