ETV Bharat / bharat

'کشمیر پر پاکستانی رہنماؤں کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے' - MEA spokesperson Raveesh Kumar news in urdu

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے پاکستانی رہنماؤں کی جانب سے کشمیر پر دیے گئے بیان کی نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 8:39 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:05 PM IST

انہوں نے کہا کہ' پاکستان کی جانب سے دیے گئے غیر ذمہ دارانہ بیان کی وہ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

پاکستانی رہنماؤں کی جانب سے دیے گئے بیانات بھارت میں جہاد کو فروغ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ان کے بیانات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت ایک نازک حالات سے گذر رہا ہے، جبکہ یہ سبھی باتیں زمینی حقیقت کے بر عکس ہیں۔

'کشمیر پر پاکستانی رہنماؤں کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے'

پاکستان کو سمجھنا چاہیے کہ دنیا ان کی غیر ذمہ دارانہ رویے کو دیکھ رہا ہے، ان کی جانب سے پھیلائی جانے والی باتیں جھوٹ پر مبنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.