ETV Bharat / bharat

کرگل وجے دیوس پر صدر جمہوریہ کا جوانوں کو سلام - کرگل وجے دیوس کی 21 ویں برس

26 جولائی 1999 کو بھارت کو کرگل جنگ میں فتح حاصل ہوئی تھی، تب سے اس دن کو کرگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

کرگل یوم فتح پر صدر جمہوریہ کا جوانوں کو سلام

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 11:33 AM IST

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے اتوار کے روز کرگل جنگ میں ملک کے لیے خود کو قربان کردینے والے فوج کے بہادر جوانوں کو یاد کیا اور انہیں سلام کیا۔

کووند نے کرگل یوم فتح کے موقع پر ٹوئٹ کر کے کہا ' کرگل یوم فتح ہمارے مسلح دستوں کی بہادری، پختہ عزم اور غیر معمولی شجاعت کی علامت ہے۔'

کرگل یوم فتح پر صدر جمہوریہ کا جوانوں کو سلام
کرگل یوم فتح پر صدر جمہوریہ کا جوانوں کو سلام

انہوں نے لکھا کہ' میں بہادر فوجیوں کو سلام کرتا ہوں۔ جنہوں نے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور مادر وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کردیں۔ ملک ہمیشہ کے لئے ان کے اور ان کے کنبے کا شکر گزارہے۔'

یہ بھی پڑھیں

کرگل وجے دیوس: ملک کے اعلی رہنماؤں کا جوانوں کو خراج تحسین

واضح رہے کہ 26 جولائی 1999 کو بھارت کو کرگل جنگ میں فتح حاصل ہوئی تھی، تب سے اس دن کو کرگل یوم فتح کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ کرگل وجے دیوس کو 21 برس مکمل ہونے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت کئی اعلیٰ سیاسی رہنماؤں نے بھارتی فوجیوں کی بہادری اور تحمل کو سلام پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.