ETV Bharat / bharat

جنسی زیادتی کے مجرم کو عمرقید

ریاست اترپردیش میں کانپور سول کورٹ نے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا محض تیئیس روز کے اندر سنائی ہے۔

جنسی زیادتی کے مجرم کو عمرقید کی سزا
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 9:07 PM IST

کانپور کے بٹھور تھانہ کی رہنے والی تین برس کی ایک معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا تھا۔

کانپور کا یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس میں نہ صرف پولیس نے تیزی دکھائی ہے بلکہ عدالت نے بھی روزانہ سماعت کرتے ہوئے محض 23 دنوں کے اندر فیصلہ سنایا۔

جنسی زیادتی کے مجرم کو عمرقید کی سزا

گزشتہ 27 جولائی کو تین برس کی ایک معصوم بچی کے ساتھ بدھنو علاقہ کے رہنے والے ایک شخص نے جنسی زیادتی کی تھی۔

جس میں پولیس نے تیزی دکھاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس معاملے میں تفتیش کر رہے پولیس افسر اجے کمار نے 17 ستمبر 2019 کو فرد جرم داخل کیا۔

اس کی سماعت 19 ستمبر 2019 کو پاسکو کورٹ میں شروع کی گئی۔

سی او اجے کمار نے ڈی این اے رپورٹ بھی کرائی تھی جو کی پازیٹیو آگئی۔

اے ڈی جے جے کورٹ( پاسکو ایکٹ ) میں جج نے عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ایک لاکھ روپیہ کا جرمانہ بھی عاید کیا ہے۔

Intro:‏ اتر پردیش کی پولیس پر اگر کوئی سیاسی دباؤ نہ ہو تو پھر اس کے کام کا طریقہ بالکل قاعدہ قانون کے مطابق ہوتا ہے جیسا کی کانسٹیٹیوشن میں درج ہے ہے۔
آپ کو یہ سن کرحیرانی ہوگی کہ زنا
جیسے کیس میں کانپور کی عدالت نے ایک مہینہ کے اندر روزبروز سنوائی مکمل کرکے فیصلہ سنا دیا، جی ہاں ایسا ہی ایک مقدمہ میں تین سال کی معصوم کے ساتھ ہوئے زنا بالجبر کے معاملے میں کانپور کی عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔

۔Body:
اسی اترپردیس میں درجنوں زنابلجبر اور قتل کے مقد مات سالوں سے لٹکے ہوئے ہیں ۔جن کی چارج سیٹ پولیس کی طرف سے داخل نہیں ہو پا رہی ہے اترپردیش کے ہی بھارتی جنتا پارٹی کے منوج سینگر کے معاملے میں بھی چارج شیٹ داخل نہیں ہو سکی تھی ۔ مظلوم کے گھر کے ایک کے بعد ایک الگ الگ واردات میں کئی لوگوں کا قتل بھی ہوگیا اور اس کے بعد ہائی کورٹ کو خود اس معاملے میں دخل دینا پڑا تھا۔ اب یہ معاملہ سی بی آئی کی عدالت میں چل رہا ہے ۔ لیکن کانپور کا یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس میں نہ صرف پولیس نے تیزی دکھائی ہے بلکہ عدالت نے بھی روزبروز سنوائی کرتے ہوئے یے محض 23 دن کے اندر اپنا فیصلہ سنا دیا ۔
معاملہ کانپور کے کے بٹھور تھانہ علاقے کے پین گاؤں کا ہے جہاں گزشتہ 27 جولائی کو تین سال کی ایک معصوم بچی کے ساتھ بدھنو علاقہ کے رہنے والے ایک شخص نے زنا کیا تھا ، جس میں پولیس نے تیزی دکھاتے ہوئے یے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا تھا اس معاملے میں تفتیش کر رہا پولیس افسر اجے کمار نے 17 ستمبر کو کو چارج شیٹ داخل کی جسکی 19 ستمبر سے پاسکو کورٹ میں سنوائی شروع ہو گئی۔ ملزم کو سزا دلانے اور مظلوم کو انصاف مل سکے کے اس کے لئے سی او اجے کمار نے ڈی این اے رپورٹ بھی کرائی تھی جو کی پازیٹیو آگئی۔ اے ڈی جے جے کورٹ( پاسکو ایکٹ ) میں جج نے عمر قید کی سزا سنادی اور ساتھ ہی ایک لاکھ روپیہ کا جرمانہ بھی بھی لگایا ہے ۔
بائٹ/= گنگا پرساد بعد یادو سرکاری وکیل
بائٹ /= اننت دیو تیواری، ایس ایس پی، کانپور

۔Conclusion:مظلوم بچی کے ساتھ ہوئے جارحانہ ظلم پر جس طرح سے پولیس نے تیزی دکھائی اور عدالت نے 23 دن کے اندر اپنا فیصلہ سنایا یہ عوام میں ایک نظیر بن گئی، اگر پولیس اور عدالت چاہے تو انصاف جلد از جلد مل سکتا ہے ۔ وہی لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس سیاسی دباؤ میں رہتی ہے جو اپنی تفتیش میں وقت ضائع کرتی ہے، یا ٹالتی ہے ۔ اور وہیں عدالت بھی اگر کسی مقد مہ میں دلچسپی لے لے تو انصاف بھی اسی طرح سے کم وقتوں میں ملتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.