ETV Bharat / bharat

کربلا کی یاد میں عاشقان حسین کا جلوس - کربلا

ماہ محرم میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان کے کربلا کا سفر سارا زمانہ یاد کرتا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 7:03 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:02 PM IST

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کو زمانہ یاد کر رہا ہے۔

کربلا کی یاد میں عاشقان حسین کا جلوس

یہی وجہ ہے کی خواجہ کی نگری اجمیر میں بھی حضرت عباس علمدار کی یاد میں سدّوں کا جلوس نکالا گیا، اور اس موقع شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا۔

محرم یعنی حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان کے کربلا کا سفر سارا زمانہ یاد کرتا ہے۔

معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے شہر راجستھان کے اجمیر میں 14 سو برس قبل ہونے والے کربلا کے حادثے کو یاد کیا گیا۔

درگاہ شریف کے لنگر خانہ سے یہ جلوس کا آغاز ہوا اور نظام گیٹ ہوتے ہوئے جامعہ التمش مسجد پہنچ کر مکمل ہوا۔

جلوس میں عقیدت بندوں کے ذریعے حیرت انگیز کارناموں کو انجام دیا گیا ڈھول تاشوں کی آواز اور غمگین ماحول میں ہرا لباس پہنے عقیدتمند حسین کی یاد میں ماتم کناں نظر آئے۔

سدوں کے جلوس کے لیے ضلع پولیس کی جانب حفاظتی انتظامات کے بند و بست کیے گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:02 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.