امیرپیٹ۔ ہائی ٹیک سٹی روٹ پر 8اسٹیشنس بشمول ترونی۔ مدھورانگر‘یوسف گوڑہ‘جوبلی ہلز روڈ نمبر5‘ جوبلی ہلز چیک پوسٹ‘پدماگوڑی‘ مادھاپور‘درگم چیرو اور ہائی ٹیک سٹی اسٹیشنس ہیں۔
اس روٹ پر میٹرو ٹرین خدمات کا 20مارچ کو آغاز ہوا تھا اس وقت 5اسٹیشن مسافرین کے لئے کھولے گئے تھے۔
بعدازاں پدماگوڑی اور مادھاپور اسٹیشنوں کو بھی کھول دیا گیا۔ جوبلی ہلز چیک پوسٹ‘میاں پور۔ ایل بی نگر اور ناگول۔ ہائی ٹیک سٹی کی کارکرد 56کیلو میٹر راہداری کا واحد بچا ہوا اسٹیشن تھا جس کی شروعات نہیں کی گئی تھی تاہم ہفتہ سے یہ مسافرین کے لئے دستیاب ہے۔
اسٹیشن کھول دیئے جانے سے اس روٹ پر سفر کرنے والے مسافرین کو کافی سہولت ہوگئی ہے اور شہری کافی دنوں سے اس اسٹیشن کے کارکرد ہونے کا انتظار کررہے تھے۔ واضح رہے کہ شہرحیدرآباد میں ہر دن میٹرو ٹرین میں تقریباً2.60لاکھ مسافرین سفر کررہے ہیں۔
جوبلی ہلز ریلوےاسٹیشن کھول دیا گیا - میاں پور سے ایل بی نگر تک 27 اسٹیشن ہیں۔
حیدرآباد کا جوبلی ہلز میٹرو اسٹیشن مسافرین کے لئے کھول دیا گیا۔ جوبلی ہلز چیک پوسٹ کے پاس تعمیر میٹرو اسٹیشن عوام کے لئے دستیاب کروادیاگیا۔