ETV Bharat / bharat

بہار میں صحافی پرحملہ - Attack on Journalists

ریاست بہار میں صحافیوں پر حملے کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ دنوں بھی مدھوبنی ضلع میں ایک صحافی کو حملہ کرکے سنگین طور سے زخمی کردیا، جس سے صحافی برادری میں عدم تحفظ پایا جاتا ہے۔

Journalist attacked
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:01 AM IST

ریاست بہار کے مدھوبنی کے پنڈاول علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک صحافی کو گولی مار دی، جس کے بعد زخمی حالت میں صحافی کو نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

World Press freedom index
پریس کی آزادی میں بھارت 140 پائدان پر

پردیپ منڈل نامی صحافی گاؤں ہیتی سے پنڈاول جارہے تھے کہ راستے میں ان کے ساتھ یہ واقع پیش آیا۔

واضح رہے کہ صحافت پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں، سنہ 2018 میں پریس کی آزادی میں بھارت 138 پائدان پر تھا جو رواں برس 140 پر آگیا ہے۔

'کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلیسٹز' کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2018 میں 43 صحافیوں کا قتل کیا گیا ہے اور رواں برس بھی صحافیوں پر حملے جاری ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.