ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے خلاف کرناٹک میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام - karnataka news

شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے بعد ریاست میں نامور دانشوران و سماجی کارکنان نے اس کے خلاف منظم آواز اٹھانے کی غرض سے ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کی ہے۔

سی اے اے کے خلاف کرناٹک میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام
سی اے اے کے خلاف کرناٹک میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 2:32 AM IST

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پچھلے ماہ 23 دسمبر کو ریاست کا سب سے بڑا احتجاج منعقد کیا گیا تھا جس میں 2 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی اور متحد ہوکر پر امن طریقے سے ان قوانین کے خلاف آواز اٹھائی۔

آج جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پچھلے تقریباً ایک مہینے میں ہوئی کوششوں کے متعلق تفصیل بتائیں۔

سی اے اے کے خلاف کرناٹک میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ہم ریاست بھر میں اس مسئلہ کی مخالفت میں ہورہے احتجاج کی رہنمائی کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرکے ان سے بھی مہم میں شامل ہونے کی درخواست کررہے ہیں۔

کمیٹی نے کہا کہ بنگلور میں بھی دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر احتجاج کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ میں دو درخواستیں بھی داخل کی جارہی ہیں۔

اس موقع پر شہریت ترمیمی قانون کے علاوہ این پی آر پر بھی روشنی ڈالی گئی اور عوام الناس کو یہ پیغام دیا گیا کہ کسی کو بھی، بھلے ہی کوئی سرکاری افسر ہو، اپنا کوئی بھی کاغذ نہ دکھائے۔

اس موقع پر عوام الناس سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنے کاغذات کو بنوالیں، اس لئے نہیں کہ کسی کو این پی آر جیسے قانون کے سلسلے میں دکھانے بلکہ اپنی بنیادی ضروریات کو پر کرنے کے لئے۔

Intro:کرناٹک جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کارروائیاں

Body:کرناٹک جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کارروائیاں
مسلمان وطن کے لئے ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں: مولانا صغیر احمد رشادی
باشندگان ہند ملک کو ہرگز منتشر نہیں ہونے دینگے: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کرناٹک

بنگلور: شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے بعد ریاست میں نامور دانشوران و سماجی کارکنان نے اس کے خلاف منظم آواز اٹھانے کی غرض سے ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام کیا تھا.

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پچھلے ماہ 23 دسمبر کو ریاست کا سب سے بڑا احتجاج منعقد کیا گیا تھا جس میں 2 لاکھ سے زیادہ عوام نے شرکت کی اور متحد ہوکر پر امن طریقے سے ان قوانین کے خلاف آواز اٹھائی.

آج جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمیداران نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پچھلے تقریباً ایک مہینے میں ہوئی کوششوں کے متعلق تفصیل بتائیں:

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کارروائیاں:
1. ریاست بھر میں اس مسئلہ کی مخالفت میں ہورہے احتجاجات کی رہنمائی
2. سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کر ان سے بھی اس مہم کے متعلق ملکر جدوجہد کی جائے
3. دہلی کے شاہین باغ کے ترز پر بھی شہر بنگلور میں احتجاج کا اہتمام کیا جائیگا (تیاریاں جاری ہیں)
4. سپریم کورٹ میں 2 پیٹیشنز دائر کی جارہی ہیں

اس موقع پر شہریت ترمیمی قانون کے علاوہ این. پی. آر پر بھی روشنی ڈالی گئی اور عوام الناس کو یہ پیغام دیا گیا کہ کسی کو بھی، بھلے ہی کوئی سرکاری افسر ہو، اپنا کوئی بھی کاغز نہ دکھائے.

اس موقع پر عوام الناس سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنے کاغزات کو بنوالیں، اس لئے نہیں کہ کسی کو این. پی. آر جیسے قانون کے سلسلے میں دکھانے بلکہ اپنی بنیادی ضروریات کو پر کرنے کے لئے.

بائیٹس...
1. مولانا یوسف کنہی
2. مولانا ذو الفقار علی، امام و خطیب، مسجد حضرت بلال
3. ضمیر پاشاہ، آئ. اے. ایس ریٹائرڈ
4. ڈاکٹر سعد بیلگام، صدر، جماعت اسلامی ہند، کرناٹک
5. مولانا صغیر احمد رشادی، مہتمم، دار العلوم سبیل الرشاد
6. ضمیر پاشاہ، آئ. اے. ایس ریٹائرڈ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.