ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 4:00 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں مختلف تنظیموں کی جانب سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس کمیٹی کے صدر تحریک مسلم شبان کے صدر محمد مشتاق ملک ہوں گے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام

حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مختلف تنظیموں پر مشتمل ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس کمیٹی کے صدر تحریک مسلم شبان کے صدر محمد مشتاق ملک ہوں گے۔ کمیٹی کے کنوینر سابق جسٹس چندر کمار کو بنایا گیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا قیام

تنظیم کے مشاورتی اجلاس میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داروں نے شہریت ترمیمی قانون اور امکانی این آر سی کے خلاف احتجاجی حکمت عملی کو قطعیت دی۔

صدر تحریک مسلم شبان اور مشاورتی اجلاس کے میزبان محمد مشتاق ملک نے کہا کہ جے اے سی کی جانب سے 28 ڈسمبر دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک ان اندر پارک ، دھرنا چوک پر سی اے اے اور امکانی این آر سی کے خلاف 'ون ملین مارچ' کے عنوان سے احتجاجی دھرنا منظم کیا جائےگا- ون ملین مارچ کے لئے پولیس سے دو مقامات نکلیس روڈ اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاج کی اجازت کے لئے درخواست دی گئی ہے۔

Intro:حیدرآباد -  شہریت قوانین میں ترامیم کے خلاف کے خلاف مختلف تنظیموں پر مشتمل جائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گئی - تحریک مسلم شعبان صدر محمد مشتاق ملک کی صدارت میں ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں آئی ایکشن کمیٹی کے کنوینر کی حیثیت سے سابقہ جسٹس چندر کمار بنایا گیا - منعقدہ مشاورتی اجلاس میں مذکورہ جائنٹ ایکشن کمیٹی کی ذمہ داریاں نے شہریت ترمیم ایکٹ 2019 اورامکانی این آر سی کے خلاف احتجاجی حکمت عملی قطعیت دی- صدر تحریک مسلم شبان اور مشاورتی اجلاس کے میزبان جناب محمد مشتاق ملک نے جے ای سی کے فیصلے سے کہا کہ 28 ڈسمبر کے روز دوپہر بارہ بجے سے شام 5 بجے تک ان اندر پارک دھرنا چوک پر سی اے اے اور امکانی این آر سی کے خلاف 'ون ملین مارچ' کے عنوان پر احتجاجی دھرنا منظم کریں گے - ون ملین مارچ 'کے لئے پولیس ا سے دو مقامات نکلیس روڈ اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاج کی اجازت کے لئے درخواست دے دی گئی ہے-
بائٹ سابقہ جسٹس چندر کمار

Body:حیدرآباد -  شہریت قوانین میں ترامیم کے خلاف کے خلاف مختلف تنظیموں پر مشتمل جائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گئی - تحریک مسلم شعبان صدر محمد مشتاق ملک کی صدارت میں ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں آئی ایکشن کمیٹی کے کنوینر کی حیثیت سے سابقہ جسٹس چندر کمار بنایا گیا - منعقدہ مشاورتی اجلاس میں مذکورہ جائنٹ ایکشن کمیٹی کی ذمہ داریاں نے شہریت ترمیم ایکٹ 2019 اورامکانی این آر سی کے خلاف احتجاجی حکمت عملی قطعیت دی- صدر تحریک مسلم شبان اور مشاورتی اجلاس کے میزبان جناب محمد مشتاق ملک نے جے ای سی کے فیصلے سے کہا کہ 28 ڈسمبر کے روز دوپہر بارہ بجے سے شام 5 بجے تک ان اندر پارک دھرنا چوک پر سی اے اے اور امکانی این آر سی کے خلاف 'ون ملین مارچ' کے عنوان پر احتجاجی دھرنا منظم کریں گے - ون ملین مارچ 'کے لئے پولیس ا سے دو مقامات نکلیس روڈ اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاج کی اجازت کے لئے درخواست دے دی گئی ہے-
بائٹ سابقہ جسٹس چندر کمار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.