ETV Bharat / bharat

معاشرتی خرابی اور صحت کے مسائل پر ویبنارکا اہتمام

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:06 PM IST

دارالحکومت دہلی میں واقع معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کووڈ 19 کے ایام میں معاشرتی خرابی اور صحت کے مسائل پر ویبنار کا اہتمام کیا گیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ جغرافیہ نے کووڈ 19 کے ا یام میں معاشرتی خرابی اور صحت کے مسائل پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا۔

ویبنار میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سنٹر فار سوشل میڈیسن اینڈ کمیونٹی ہیلتھ ، اسکول آف سوشل سائنسز ، سے پروفیسر سنگھامیترا شیل آچاریہ قلیدی مقرر تھے۔ اس کا ویبنار سیریز کا اہتمام یو جی سی ڈی آر ایس -اول نے 26 جون ، 2020 کو کیا تھا۔
پروگرام میں پروفیسر پی کے جوشی ، چیئر پرسن ، مرکز برائے ڈیزاسٹر ریسرچ، پروفیسر جے ایس جیسے سکالرز نے شرکت کی۔

پروفیسر جے ایس راوت، گڑھوال یونیورسٹی،المورہ، پروفیسر سید مسعود احمد اور پروفیسر شکیل احمد،( پروفیسر، جامعہ ملیہ اسلامیہ) کے علاوہ شعبہ جامعہ ملیہ اسلامیہ شعبہ جغرافیے کے فیکلٹی ممبران، جے این یو اور ملک کے دیگر حصوں سے محققین اور طلباء واسکالرز نے شرکت کی۔
پروگرام کا آغاز پروفیسر عتیق الرحمن (کوآرڈینیٹر ، یو جی سی ڈی آر ایس -1) کے تعارفی کلمات سے ہوا۔

اس کے بعد پروفیسر مریم طاہر (کو آرڈینیٹر ، یو جی سی ڈی آر ایس 1 اور ہیڈ ، شعبہ جغرافیہ) کے ذریعہ استقبالیہ کلمات اور تعارف کے بعد ہوا۔
پروفیسر سنگھامیترا نے مثالوں ، اعداد و شمار اور حقائق کی مدد سے موضوع سے متعلق مسئلے کی پیچیدگیوں کی وضاحت کی۔

انہوں نے بتایا کہ جی ڈی پی کی بہت چھوٹی رقم پبلک ہیلتھ انفراسٹرکچر پر خرچ کی جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کووڈ-19 کے پس منظر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے معاملات میں خصوصی طور پر غور کرنے کی ضرورت ۔
انہوں نے ہسپتال کے معاونین اور طلباء کی پریشانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا طلباء کی پریشانیوں کو دیکھتے ہویے امتحانات اور کیریئر سے متعلق انھیں مناسب طریقے سے حل کی ضرورت ہے۔

انہوں نے غریب اور تارکین وطن کی حقیقی ضروریات پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی بات کہی ۔
کلمات تشکر ڈاکٹر ترونا بنسل نے ادا کیے ۔

انہوں نے وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر نجمہ اخترکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی میں علم و دانش کے ماحول کو وباء کے درمیان بھی باقی رکھنے میں انھوں نے جو کارنامہ انجازم دیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

انہوں نے اسپیکر سمیت دیگر معززین اور طلباء کا جنھوں نے ویبنار میں حصہ لیا ان سب کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.