ETV Bharat / bharat

کشمیر: چار او جی ڈبلیو گرفتار - رفیع آباد چٹلورہ علاقے میں ناکے کے دوران چار بالائی زمین کارکنان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں پولیس نےعسکریت پسندوں کے چار مددگاروں کو گرفتار کیا ہے۔

کشمیر: چار او جی ڈبلیو گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 1:54 PM IST

پولیس اہلکار کے مطابق سوپور کے رفیع آباد چٹلورہ علاقے میں ناکے کے دوران چار بالائی زمین کارکنان (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ او جی ڈبلیو کی شناخت رمیز احمد ملا، ریاض خالد پرے، وسیم منظور غازی اور اخلاق امتیاز شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نےکہا کہ ان کے قبضے سے غیرقانونی مواد برآمد کیا گیا۔ چاروں کے خلاف ایف آئی درج کرلیا گیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

jk: four OGW arrested in sopore area of baramulla district

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.