ETV Bharat / bharat

میں مختلف ہوں، مجھ میں میری ماں کو نہ تلاشیں: جھانوی کپور - مجھے میری مان مین نہ تلاشو

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی سے خود کا موازنہ کرنا نہیں چاہتی ہیں۔

میں مختلف ہوں، مجھ میں میری ماں کو نہ تلاشیں: جھانوی کپور

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 3:20 PM IST

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے فلم ’دھڑک‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ جھانوی کو ہمیشہ سے ہی اپنی ماں سری دیوی سے موازنہ کا سامنا کرنا پڑاہے۔ جس سے جھانوی بالکل خوش نہیں ہوتیں حالانکہ ان کاماننا ہے کہ اداکاری میں مقابلہ لازمی ہے۔

میں مختلف ہوں، مجھ میں میری ماں کو نہ تلاشیں: جھانوی کپور
میں مختلف ہوں، مجھ میں میری ماں کو نہ تلاشیں: جھانوی کپور

جھانوی نے ماں سری دیوی سے اپنے مقابلے کی بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ میں ایک مختلف انسان ہوں۔معاشرے کے ایک حصے نے میری فلم 'دھڑک' میں مجھے دیکھنے کی کوشش کی، لیکن ایک حصہ نے اس دوران بھی مجھ میں سری دیوی کو تلاشا۔

شاید میرے آگے آنے والے کام کو دیکھ کر وہ یہ سمجھ سکیں کہ میں ایک اداکارہ ہوں اور میری پسند مختلف ہیں۔

مزید پڑھیں:ایران: هرمزگان میں شدید زلزلہ

اطلاع کے مطابطق جھانوی جلد ہی گنجن سکسینہ کی بایوپک میں دکھائی دیں گی۔ اس کے علاوہ وہ روحی افزا، دوستانہ ۔2 اور تخت‘ میں بھی نظر آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.