ETV Bharat / bharat

جیش محمد کا مطلوب ترین شدت پسند گرفتار - کپوارہ

دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے جیش محمد گروپ سے وابستہ مطلوب ترین شدت پسند فیاض لون کو ایک چھاپے کے دوران سرینگر سے گرفتار کیا ہے۔

فیاض لون
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 11:21 AM IST

Updated : Apr 1, 2019, 11:53 AM IST

لون سرحدی ضلع کپوارہ کا رہنے والا ہے اور اس کے سر پر دو لاکھ روپے کا انعام تھا جس کا اعلان دہلی پولیس نے کیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

لون کے خلاف دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے ایف آئی آر 07/07 درج کی تھی اور اس کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔

لون سنہ 2015 سے گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، اس کی گرفتاری کے بعد مذکورہ ایف آئی آر کے تحت درج کیس میں مزید پیش رفت کا امکان ہے۔

لون کی گرفتاری ایک ایسے وقت میں ہوئی جب جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ایک تصادم کے دوران سلامتی فورسز نے 4 جیش محمد شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 1, 2019, 11:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.