ETV Bharat / bharat

جاوڈیکر نے راجندر پرساد کو یاد کیا

بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد ملک کے پہلے صدر اور بھارت کے عظیم مجاہد آزادی تھے۔ جد و جہد آزادی کے اہم لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر پرساد انڈین نیشنل کانگریس کے صدر بھی رہے۔

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 7:04 PM IST

rajendrarajendra
rajendra

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے جمعرات کو سابق صدر بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 136 ویں یوم پیدائش پر انہیں سلام پیش کیا۔

مسٹر جاوڈیکر نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ ’’ملک کے پہلے صدر ڈاکتر رجندر پرساد جی کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ ملک کی آزادی میں ان کا تعاون کافی اہم ہے‘‘۔

بھارت رتن ڈاکٹر پرساد ملک کے پہلے صدر اور ہندوستان کے عظیم مجاہد آزادی تھے۔ جد و جہد آزادی کے اہم لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر پرساد انڈین نیشنل کانگریس کے صدر رہے۔ انہوں نے آئینی اسمبلی کے صدر کے طور پر آئین سازی میں بھی اہم تعاون دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے
رجنی کانت کی سیاسی پارٹی کا 31 دسمبر سے ہوگا آغاز

ان کی پیدائش 3 دسمبر 1884 میں بہار کے جیرا دیئی میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.