ETV Bharat / bharat

جاوڈیکراور نقوی نے انوراگ ٹھاکر کو مبارکباد دی - ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر

ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمان انوراگ ٹھاکر کی آج 46 ویں سالگرہ ہے۔

Anurag Thakur
Anurag Thakur
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 10:55 AM IST

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے ہفتے کے روز وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کی صحت اور کامیابی کے لئے دعا کی۔

ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمان انوراگ ٹھاکر کی آج 46 ویں سالگرہ ہے۔

جاویڈکر کا ٹویٹ
جاویڈکر کا ٹویٹ
پرکاش جاوڈیکر نے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ "مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹھاکر کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد۔ آپ ہمیشہ صحتمند رہیں اور لمبی عمر پائیں۔"
مختار عباس نقوی کا ٹویٹ
مختار عباس نقوی کا ٹویٹ
دوسری جانب مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ "نوجوان اور متحرک مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ آپ کے لئے اچھی صحت اور کامیابی کے لئے ایشور سے دعا گو ہوں"۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.