ETV Bharat / bharat

دہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عمل

قومی دارالحکومت دہلی میں حالیہ دنوں پیش آئے فسادات پر مشہورنغمہ نگار جاوید اختر نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اس پورے معاملے اور دہلی پولیس کے رویہ کی سخت لفظوں میں مذمت کی ہے۔

دہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عمل
دہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عملدہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عمل
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 3:59 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:59 PM IST

انہوں نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے کہا کہ' اس حادثہ میں بے شمار لوگ زخمی ہوئیں، بے شمار گھروں کو خاکستر کیا گیا، بہت سے افراد ہلاک ہوئے بہت ساری دکانوں کو لوٹا گیا، بہت سے لوگوں کا مقدر بدلا۔

دہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عمل
دہلی فسادات پر نغمہ نگار جاوید اختر کا رد عمل

انہوں نے مزید اپنے اس ٹوئٹ میں دہلی پولیس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے لکھا کہ' ان سارے معاملات کے باوجود پولیس نے صرف ایک مکان کو سیل کیا اور اس گھر کے مالک کی تلاش بھی جاری ہے اتفاق سے اس کا نام طاہر ہے۔

مزید پڑھیں:دہلی تشدد: 38 ہلاک، 48 ایف آئی آر درج

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دہلی میں پیش آئے تشدد کے واقعات میں دہلی چاند پورہ سے عاپ کے کانسلر طاہر حسین کو اس سارے معاملات کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے ساتھ ہی انٹلی جینس بیورو انکت شرما کی ہلاکت کا ذمہ دار بھی ٹھرایاگیا ہے۔عاپ رہنما کو اس معاملے میں ملزم ٹھرائے جانے کے بعد عاپ نے طاہر حسین کو معطل کر دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:59 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.