اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بہار اسمبلی انتخابات میں قومی جمہوری اتحادی (این ڈی اے) کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ملک کے انتخابی نتائج نے پھر سے ثابت کردیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی سب سے قابل اعتماد رہنما ہیں۔
مودی سب سے قابل اعتماد رہنما:پرکاش جاؤڈیکر - bihar election result
گجرات، مدھیہ پردیش اور اترپردیش سمیت کئی دیگر ریاستوں کے ضمنی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی نے زبردست جیت حاصل کی ہے۔
javadekar