ETV Bharat / bharat

ملک بھر میں جنتا کرفیو جاری - جنتا کرفیو نافذ

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 7:18 AM IST

Updated : Mar 22, 2020, 10:33 AM IST

07:13 March 22

کورونا وائرس کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر ملک بھر میں آج صبح 7بجے سے جنتا کرفیو نافذ ہے۔ دکانیں بند اور سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں۔

کورونا وائرس کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے جنتا کرفیو کی حمایت میں دیگر سیاسی رہنماؤں نے حمایت کی ہے اور لوگوں سے کورونا وائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنے کی درخواست کی ہے۔ آج صبح سات بجے سے شام 9 بجے تک جنتا کرفیو نافذ ہے ، لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔دکانیں بند اور سڑکیں سنسان ہے۔ قومی شاہراہ خالی ہے۔راجستھان، گجرات سمیت کئی ریاستو ںنے  بیماری کو دیکھتے ہوئے 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ 

دارالحکومت دہلی، ممبئی، کولکاتہ، حیدرآباد کے مصروف ترین بازار میں آدمی ندارد ہے۔

Last Updated : Mar 22, 2020, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.