شام سات بجے تک کی اہم خبریں - سرینگر تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک
جموں و کشمیر، ملک نیز دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کی جانکاری کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
شام سات بجے تک کی اہم خبریں
وحید پرہ پر حزب المجاہدین کو دس لاکھ روپیے دینے کا الزام
سرینگر تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک
تین روز بعد کشمیر میں آفتاب جلوہ گر
'ڈی ڈی سی انتخابات میں عسکریت پسندی کو شکست، جمہوریت جیت گئی'
محروس وحید پرہ کی رہائش گاہ پر کاؤنٹر انٹیلیجنس کا چھاپہ
ہرش وردھن نے لداخ کے موسمیاتی مرکز کا افتتاح کیا
گریز میں طبی خدمات حالات کے رحم و کرم پر
'وحید پرہ کو آئینی حق سے محروم کیا گیا'
ایل او سی کے قریب مینڈھر میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
پلوامہ کے ملنگ پورہ میں سرچ آپریشن