ETV Bharat / bharat

شاہ فیصل کی پارٹی کا اعلان آج - شہلا رشید

جموں و کشمیر کے سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل آج اپنی پارٹی 'جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ' کو لانچ کرنے جا رہے ہیں۔

jammu and kashmir
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 10:29 AM IST

ذرائع کے مطابق شہلا رشید شاہ فیصل کی پارٹی میں شامل ہو سکتی ہیں اور وہ فاروق عبداللہ کے خلاف سری نگر سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

غورطلب ہے کہ شاہ فیصل کو لے کر قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ جموں و کشمیر کی بڑی پارٹیوں میں سے کسی ایک پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

لیکن انہوں نے اس دوران اس بات کا علان کیا تھا کہ وہ خود کی پارٹی بنائیں گے۔ اس پر سرینگر میں پارٹی کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.