ETV Bharat / bharat

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 99ویں سالہ کنووکیشن

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یوم تاسیس کے ساتھ ہی 29 اکتوبر 2019 کے صد سالہ تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 9:41 PM IST

Updated : Oct 29, 2019, 11:54 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں صد سالہ کنووکیشن

رواں برس ہونے والے اس صد سالہ کنووکیشن کی تقریب میں مہمان کے خصوصی کے طور پر صدر رام ناتھ کووند کو مدعو کیا گیا ہے۔

صدر کے علاوہ مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک، منی پور کی گورنر نجمہ ہبتہ اللہ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر ڈاکٹر نجمہ اختر بھی اس کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔

اس کنووکیشن میں تقریبا 360 طلباء کو طلائی تمغوں سے نوازا جائے گا، ساتھ ہی سنہ 2017 - 18 کے 5000 فارغین کو بھی اسناد تقسیم کی جائے گی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں صد سالہ کنووکیشن

صد سالہ جشن کا آغاز پرچم کشائی کے ساتھ شروع ہو گیا ہے، اور کنووکیشن اسی جشن کا ایک حصہ ہے۔

اس موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نے بتایا کہ صد سالہ جشن طلباء کے لیے بہت سی خوشیاں لیکر آئے گا، جامعہ میں متعدد نئے کورسز کا آغاز ہوگا اور میڈیکل کالج بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جائیں گے۔

جامعہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر نجمہ اختر نے مزید یہ خواہش ظاہر کی ہے کہ آئندہ برس جامعہ کی صد سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کریں گے۔

Intro:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج یوم تاسیس سے صد سالہ جشن کا آغاز ہو گیا ہے اور اب کل کانووکیشن کی تقریب میں بھارتی صدر رامناتھ کووند شامل ہو رہے ہیں.

Body:جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں کل یعنی بدھ کے روز کانووکیشن کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں بھارتی صدر رامناتھ کووند بطور مہمان خصوصی اور مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک بطور مہمان ذی وقار کے علاوہ منی پور کی گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر بھی اس کانووکیشن میں شرکت کر رہی ہیں.

اس کانووکیشن میں 360 طلباء کو طلائی تمغوں س نوازا جائے گا. اس دوران سال 2017 اور 2018 کے 5000 طلباء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی.

حالانکہ مہمان خصوصی کے پاس وقت کی کمی کی وجہ سے فیکلٹی کے ڈین ہی اسناد حاصل کریں گے جسے بعد میں طلباء میں تقسیم کیا جائے گا.

صد سالہ اس جشن کا آغاز پرچم کشائی کے ساتھ شروع ہو گیا کانووکیشن اسی جشن کا ایک حصہ ہے.

میڈیا سے بات کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نے بتایا کہ صد سالہ جشن طلباء کے لیے بہت سے خوشیاں لیکر آئے گا. جامعہ میں متعدد نئے کورسز کا آغاز ہوگا اور میڈیکل کالج بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جائیں گے.

انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ برس جامعہ کی صد سالہ تقریب میں بھارتی وزیر اعظم بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

نجمہ اختر، وائس چانسلر ،جامعہ ملیہ اسلامیہ

عظیم احمد، پبلک ریلیشن آفیسر، جامعہ ملیہ اسلامیہ
Last Updated : Oct 29, 2019, 11:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.