ETV Bharat / bharat

'جے شری رام کسی پارٹی کا نعرہ نہیں'

مغربی بنگال کے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بی جے پی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر پارٹی کا اپنا نعرہ ہوتا ہے، بی جے پی مذہبی نعرے استعمال کررہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 2, 2019, 11:57 PM IST

فائل فوٹو

اس سلسلے میں انہوں نے اتوار کے روز فیس بک میں لکھا کہ ' بی جے پی کے کچھ رہنما مذہبی نعرے، جیسے جے شری رام کو پارٹی کے نعرے کی طرح استعمال کرتی ہے اور غلط فہیماں پھیلا رہی ہے'۔

انہوں نے مزید لکھا کہ' کچھ بی جے پی کے حامی نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں، اور اس میں میڈیا بھی برابر کے حصے دار ہے، جو غلط خبریں نشر کرتے ہیں، ان میں فیک نیوز سر فہرست ہے'۔

انہوں نے مزید لکھا کہ' ہرسیاسی جماعت کا اپنا ایک خاص نعرہ ہوتا ہے، جیسے میرے پارٹی کا نعرہ ہے جے ہند، وندے ماترم، بائیں بازو جماعت کا نعرہ ہے انقلاب زندہ باد، اسی طرح ہر پارٹی کا اپنا نعرہ ہوتا ہے، اور جے سیا رام، جے رام جی کی، رام رام ستیہ ہے، یہ سارے مذہبی نعرے ہیں، جن کی ہم عزت کرتے ہیں'۔

لیکن بی جے پی سیاست میں مذہبی نعرے کو شامل کررہے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.