ETV Bharat / bharat

'شیوسینا اور بی جے پی کا ساتھ میں کام کرنا فی الحال ناممکن' - شیوسینا کے سینیئر رہنما منوہر جوشی

مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور شیوسینا کے سینیئر رہنما منوہر جوشی نے کہا کہ 'بی جے پی اور ہمارے درمیان اب کوئی رشتہ نہیں رہ گیا ہے۔'

'شیوسینا اور بی جے پی کا ساتھ میں کام کرنا فی الحال ناممکن'

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 9:38 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'میرا خیال ہے کہ شیوسینا اور بی جے پی ایک ساتھ رہیں گے تو اچھا ہوگا لیکن اب پارٹی ایسا نہیں چاہتی ہے نیز ہم نہیں چاہتے ہیں تو وہ بھی نہیں چاہتی ہے۔'

'شیوسینا اور بی جے پی کا ساتھ میں کام کرنا فی الحال ناممکن'

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'مستقبل میں شیوسینا اور بی جے پی ساتھ میں کام کرے گی، اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے لیکن اس وقت دونوں کا ساتھ میں کام کرنا ممکن نظر نہیں آتا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.