ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی وجہ اسلامو فوبیا:کنیڈا - جسٹس ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔

prime minister
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:30 AM IST

کینیڈین پارلیمنٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے ٹروڈو نے مسلم کمیونٹی سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے غم میں شریک ہیں۔

انہوں نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی کہ نفرت انگیزی کے خلاف مل کر کوشش کی جائے۔

ان کا کہنا تھا:' نفرت انگیزی سے لڑنے والوں کو حکمرانوں کی حمایت حاصل نہیں، نیوزی لینڈ میں جانی نقصان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے'۔

جسٹس ٹروڈو نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشت گردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔ یہ بتانے کے لیے اب بہت ہوچکا ہے ہم آج سے نفرت کے خلاف قدم اٹھا سکتے ہیں۔ آج کے بعد منافرت پھیلانے اور تشدد پر اکسانے والے بچ نہیں پائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نفرت کے خلاف مسلمان، مسیحی، یہودی، گورے، کالے سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.