ETV Bharat / bharat

'بھارت اور ایران کو یکساں مسائل درپش' - terrorism

مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے آج اپنے دفتر میں ایرانی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کی بہتری پر زوردیا۔

'دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت اور ایران کو مل کر کام کرنا ہوگا'
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 7:47 PM IST

مختار عباس نقوی نے آج اپنے دفتر میں ایرانی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کی بہتری پر زور دیا۔

'دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھارت اور ایران کو مل کر کام کرنا ہوگا'

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' ایران اور بھارت ایسے ممالک ہیں دہشتگردانہ سرگرمیوں سے متاثر ہیں۔ہمیں دہشت گردی کے خاتمےکے لیے مل کر کام کرنا ہوگا'۔

ایرانی اراکین پارلیمنٹ کے وفد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رکن پارلیمنٹ احمد مازنی، ڈاکٹر اصغر مسعودی ،ڈاکٹر علی رضا ابراہیمی ڈاکٹر محمد اسماعیل شامل تھے۔

Intro:پلوامہ:
"ہندوستان کے ساتھ کھڑا رہنے پر ایران کا شکریہ "
پلوامہ حملے کے بعد ایران کے ذریعے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنے پر حکومت ہند کے وزیر مختار عباس نقوی نے ایرانی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے ایران کا شکریہ ادا کیا۔
مختار عباس نقوی نے آج اپنے دفتر میں ایرانی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کی بہتری پر زور دیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران اور ہندوستان دونوں ایسے ممالک ہیں جو سرحد پر دہشتگردانہ سرگرمیوں سے جھوجھ رہے ہیں۔ہمیں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے ایک ساتھ کام کرنا ہوگا۔
ایرانی اراکین پارلیمنٹ کے وفد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رکن پارلیمنٹ احمد مازنی، ڈاکٹر اصغر مسعودی ،ڈاکٹر علی رضا ابراہیمی ڈاکٹر محمد اسماعیل شامل تھے۔

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.