ETV Bharat / bharat

ایران نے نو بھارتی یرغمالیوں کو رہا کردیا

وزرات خارنہ نے کہاکہ ایرانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے 12 دنوں تک  ایم ٹی رایا نامی تیل ٹینکر جہاز کے12 بھارتی عملہ میں سے نو کو رہا کرنے کی تصدیق کردی ۔

ایران نے نو بھارتی یرغمالیوں کو رہا کردیا
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 7:20 PM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے جمعہ کو بتایا کہ عملہ کے نو ارکان کورہا کردیا گیا ہے اور وہ جلد ہی بھارت واپس آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہم نے باقی بھارتی عملہ بھی رہا کرنے کے تعلق سے ایرانی اہلکار سے درخواست کی ہے‘‘۔

ایران نے نو بھارتی یرغمالیوں کو رہا کردیا
ایران نے نو بھارتی یرغمالیوں کو رہا کردیا

انہوں نے کہاکہ مزید تین بھارتی ملازمین کی رہا ئی کے سلسلے میں متعلقہ انتظامیہ سے بات چیت ہو رہی ہے اور امید کر تے ہیں بہت جلد باقی تین لوگوں کی رہائی ممکن ہوجائے گی۔

وزرات خارجہ کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایرانی حکومت نے 21 بھارتیوں کے قید میں ہونے کی اطلاع دی جس میں تین ایم ٹی رایا جہاز کے ملازمین بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ برطانوی تیل ٹینکر جہاز ''اسٹینا ایمپرو''کے 18 برطانوی شہری کی گرفتاری کی بات کہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ ایرانی رویلشنری گارڈ نے بحر ہرمز میں برطانوی تیل ٹینکر جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔ ایرانی حکومت نے برطانوی حکومت کے ذریعہ ایرانی تیل کے جہازوں پر قبضہ کرنے کے خلاف جوابی کارروا ئی کی تھی۔

Intro:12 days after Iranian coast guard seized Panama flagged oil tanker MT Riah on charges of smuggling contraband fuel, India's foreign ministry has confirmed that Tehran has freed 9 out 12 Indian crew members on the vessel.

Body:The MEA in its statement said, 'MT Riah was detained along with 12 Indian crew members by the Iranian coast guard on July 13. 9 crew members have been released and they will on their way to India soon.'

For the remaining three, the Ministry confirmed that Indian Mission in Tehran has already requested the concerned authorities for the release of the remaining crew.

Conclusion:Now, after this step from the Iranian government, total 21 Indians are still in their custody which includes three from MT Riah and 18 from British oil tanker Stena Impero.

The British oil tanker was seized by the Iran's Revolutionary Guard from Strait of Hormuz last week. This was seen as a retaliatory step post seizing of the Iran's oil tanker 'Grace 1' by British authorities.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.