ETV Bharat / bharat

ستم ظریفی: ملک کا نام روشن کرنے والا کھلاڑی گراؤنڈ مین بننے پر مجبور

کھلاڑیوں کی بہتر زندگی کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومت ہمیشہ ہی بڑے بڑے وعدے کرتی ہے، لیکن ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں انٹرنیشنل سطح کا کھلاڑی آج گھاس کاٹ کر اور پتھر چُن کر گزر بسر کرنے پر مجبور ہے۔

author img

By

Published : Apr 23, 2019, 12:58 PM IST

رنجیت کمار

ان کی قابلیت کو آج نظر انداز کر دیا گیا ہے، جبکہ 3 سال پہلے یہ کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر ملک اور جھارکھنڈ کا نام روشن کر چکا ہے۔

اس کھلاڑی کا نام رنجیت کمار ہے اور وہ بھارت کی گونگے بہروں کی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی رہ چکا ہے۔

اشارہ سے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرنے والے رنجیت کمار پیدائش سے ہی گونگے اور بہرے ہیں اور یہ کوئی عام آدمی نہیں ہے بلکہ یہ بھارت کی گونگے بہروں کی کرکٹ ٹیم کا کپتان رہ چکا، یہ ایک ایسا کھلاڑی جس کا بلہ جب بولنے لگتا تھا تو حریف ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوصلے پست ہو جاتے تھے، اس آل راؤنڈر کھلاڑی کی گیندبازی کے جادو سے بلے بازوں کے پسینے چھوٹنے لگتے تھے۔

ویڈیو دیکھیں

بتا دیں کہ ایک سے بڑھ کر ایک ریکارڈ اپنے نام کر چکے رنجیت نے دبئی اور پاکستان میں اپنے ملک کی ٹیم کے لئے کپتانی کی تھی جبکہ سنہ 2015 میں پاکستان میں منعقد ٹی 20 ایشیاء کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی تھی۔

18 سے 27 اپریل 2015 تک جاری رہے اس میچ میں بھارت کے علاوہ پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیم نے بھی حصہ لیا تھا۔

ٹیم کے ملک واپس لوٹنے کے بعد اس وقت کے نائب صدر حامد انصاری نے انہیں اعزاز سے نوازا تھا۔

رنجیت نے 10 سال تک جھارکھنڈ ٹیم کی کپتانی بھی کی، لیکن اتنی قابلیت ہونے کے باوجود آج یہ کھلاڑی کھیل گاؤں واقع ایکلویہ آرچری گراؤنڈ میں گراؤنڈ مین کی نوکری کر رہا ہے اور وہ بھی معاہدے پر۔

کبھی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والا یہ کھلاڑی اب گراؤنڈ کی گھاس کاٹتا ہے تو کبھی پتھر چنتا ہے۔

درجنوں سرٹیفکیٹ اور بہت سارے ریکارڈ رنجیت کے نام رہنے کے باوجود ریاستی حکومت کے محکمہ کھیل نے اس ذہین کھلاڑی کو گراؤنڈ مین کی نوکری دی ہے اور وہ بھی محض 15 ہزار کی معمولی تنخواہ پر۔

مجبوراً اقتصادی تنگی کی وجہ سے رنجیت خوشی خوشی کام کر رہا ہے لیکن اس کے دل میں کافی درد ہے۔

وزیراعلیٰ کے جنتا دربار میں بھی رنجیت نے فریاد لگائی لیکن کچھ حاصل نا ہو سکا۔

دو بچوں کے والد رنجیت کی بیوی ریما کہتی ہیں کہ اقتصادی تنگی کی وجہ سے رنجیت کو آج کھیل چھوڑ کر خاندان اور بچوں کی پرورش کرنے کے لئے یہ کام کرنا پڑ رہا ہے جو ایک بین الاقوامی کھلاڑی کو زیب نہیں دیتا۔

بالآخر گھر خرچ چلانے کے لئےاکلویہ آرچری گراؤنڈ میں معاہدے پر گراؤنڈ مین کے عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا۔

ہمیشہ ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی بہتری کے لئے بڑے بڑے وعدے کئے جاتے رہے ہیں، لیکن اس طرح کی قابلیتوں کو بکھرتے دیکھنا یہ ثابت کرتا ہے کہ زمین پر حقیقت کچھ اور ہی ہے۔

Intro:रेडी टू एयर........

खेल खिलाड़ियों के बेहतरी के लिए हमेशा ही केंद्र सरकार हो या फिर राज्य सरकार बड़े बड़े वादे जरूर की है लेकिन झारखंड की राजधानी रांची में ही इंटरनेशनल स्तर के खिलाड़ी आज घास काट कर और पत्थर चुनकर गुजर-बसर करने को मजबूर है इस खिलाड़ी का नाम है इंडियन मुखबधिर क्रिकेट टीम के कप्तान रंजीत कुमार. इनकी प्रतिभाओं को आज नजरअंदाज कर दिया गया है जबकि 3 साल पहले यह खिलाड़ी इंटरनेशनल स्तर पर देश और झारखंड का नाम रोशन कर चुका है.... देखिए ये विशेष रिपोर्ट.

Body:इशारा से अपनी भावना व्यक्त करने वाले रंजीत कुमार जन्म से ही मुखबधिर है और यह कोई आम लड़का नहीं है ,बल्कि यह इंडियन मुक बधिर क्रिकेट टीम का कप्तान रह चुका है ,एक ऐसा खिलाड़ी जिसका बल्ला जब बोलने लगता था तब प्रतिद्वंदी टीम के खिलाड़ियों के हौसले पस्त हो जाते थे ,इस ऑलराउंडर खिलाड़ी की गेंदबाजी के जादू से बल्लेबाजों के पसीने छूटने लगते थे .एक से बढ़कर एक कीर्तिमान हासिल कर चुके रंजीत दुबई और पाकिस्तान में अपने देश की टीम के लिए कप्तानी की है .2015 में पाकिस्तान में आयोजित T20 एशिया कप में कप्तानी की , 18 से 27 अप्रैल 2015 तक चली इस मैच में इंडिया के अलावा पाकिस्तान श्रीलंका और अफगानिस्तान की टीम ने भी हिस्सा लिया था .टीम के देश लौटने के बाद तत्कालीन उप राष्ट्रपति हामिद अंसारी ने उन्हें सम्मानित किया था रंजीत ने 10 साल तक झारखंड टीम की कप्तानी भी की, लेकिन आज यह खिलाड़ी इतने प्रतिभा होने के बावजूद खेल गांव स्थित एकलव्य आर्चरी ग्राउंड का ग्राउंड मैन की नौकरी कर रहा है वह भी अनुबंध पर .कभी इंटरनेशनल मैच खेलने वाला यह खिलाड़ी अब ग्राउंड का घास काटता है तो कभी पत्थर चुनता है.
यह विडंबना ही है .दर्जनभर सर्टिफिकेट कई कीर्तिमान रंजीत के नाम रहने के बावजूद राज्य सरकार के खेल विभाग ने इस होनहार खिलाड़ी को ग्राउंड मैन की नौकरी दिया है .वह भी 15000 के पगार पर .मजबूरन आर्थिक तंगी के कारण रंजीत खुशी- खुशी नौकरी कर रहा है लेकिन दिल में काफी दर्द है.
दो बच्चे के पिता रंजीत की पत्नी रीमा कहती है आर्थिक तंगी के कारण रंजीत को आज खेल छोड़ कर परिवार और बच्चों का पालन पोषण करने के लिए यह काम करना पड़ रहा है जो एक इंटरनेशनल खिलाड़ी को शोभा नहीं देता है रंजीत और उनकी पत्नी रिमा 2 साल पहले मुख्यमंत्री के जनता दरबार में भी गुहार लगा चुके हैं लेकिन नतीजा कुछ भी नहीं निकला अंततः पेट चलाने के लिए एकलव्य आर्चरी ग्राउंड में कॉन्ट्रैक्ट पर ग्राउंड मैन के पद पर नौकरी करनी शुरू कर दी.

बाइट- रीमा, रंजीत की पत्नी
बाइट- कोच ,एकलव्य आर्चरी

Conclusion:हमेशा ही उम्दा प्रदर्शन करने वाले खिलाड़ियों के बेहतरी के लिए बड़े-बड़े वादे किए जाते रहे हैं. लेकिन इस तरह प्रतिभाओं को बिखरते देखना यह साबित करता है कि ,धरातल पर हकीकत कुछ और ही है .रांची से चंदन भट्टाचार्य की रिपोर्ट.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.