ETV Bharat / bharat

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 2:41 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:35 AM IST

اداکارہ ہیمامالینی نے بودھ مہوتسو میں کرشن اور رادھا کے مابین محبت کا مظاہرہ کرنے والے پروگرام کو پیش کر کے بین الاقوامی بدھسٹ فیسٹیول کی ثقافتی شام کو رادھا کرشن کے محبت کے رس سے بھر دیا۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ
بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

گزشتہ شام بودھ مہوتسو کے موقع پر بودھ گیا کے کالچکر میدان میں ملک اور دنیا کی ثقافتوں کا ایک انوکھا سنگم دیکھنے کو ملا۔ اس دوران ستر سالہ ہیمامالینی نے گنیش وندنا کے ساتھ رقص کا آغاز کیا۔ اداکارہ نے ہندوستانی کلاسیکل انداز میں اس کے دھن پر رقص کرتے ہوئے ناظرین پر خوب جادو کیا۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

اس میلے کا افتتاح بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کیا اس دوران ان کے ساتھ نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی بھی موجود رہے۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ
بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

اترپردیش کے متھرا سے رکن پارلیمنٹ اور ہندی سنیماکی ممتاز اداکارہ ہیمامالینی نے بودھ مہوتسو میں کرشن اور رادھا کے مابین محبت کا مظاہرہ کرنے والے پروگرام کو پیش کر کے بین الاقوامی بدھسٹ فیسٹیول کی ثقافتی شام کو رادھا کرشن کے محبت کے رس سے بھر دیا۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ
بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں 'بودھ مہوتسو' کے پہلے دن ثقافتی پروگرام کی شام کا آغاز بہار کے فخر ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ اس سے قبل ہیما مالینی کو وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی نے چادر اورمومینٹو پیش کیا۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ
بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

واضح رہے کی بالی ووڈ کی اداکارہ کے ہزاروں دیوانے اس دوران ان کی ایک جھلک پانے اور دیکھنے کو بیتاب اور بے چین رہے۔

جیسے ہی ہیما مالینی رادھا راس بہاری ڈرامہ لے کر اسٹیج پر پہنچی، ناظرین کی تالیوں سے وسیع پنڈال گونج اٹھا۔ ہیما مالینی بودھ مہوتسو کی ثقافتی شام کو یاد گار اور دلکش بناتے ہوئے رادھا راس بہاری موسیقی پر خوب رقص کیا۔

بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ
بودھ مہوتسو میں ہیما مالینی کا جلوہ

متعدد ممالک کے ہزاروں افراد میلے میں شرکت کے لئے بودھ گیا پہنچے ہوئے ہیں۔ انڈونیشین فنکاروں نے میلے میں خوش آمدید گانا پیش کیا۔ اس کے بعد لاؤس اور جاپان کے فنکاروں نے اپنے رقص سے سمع باندھ دیا۔ غیر ملکی فنکاروں نے اپنے رقص پیش کرکے کافی تالیاں بٹوریں تو وہیں کامیڈین رویندر جان نے اپنی مزاحیہ انداز سے ناظرین کو خوب مہجوز کیا۔

Intro:اترپردیش کے متھرا کی رکن پارلیمنٹ اور ہندی سنیماکی ممتاز ہیروئن ہیمامالینی نے بودھ مہوتسو میں کرشن اور رادھا کے مابین محبت کا مظاہرہ کرکے بین الاقوامی بدھسٹ فیسٹیول کی ثقافتی شام کو رادھا کرشن کے محبت کے رس سے بھر دیا۔ ستر سالہ ہیمامالینی نے گنیش وندنا کے ساتھ رقص کا آغاز کیا۔ ہیمالنی نے ہندوستانی کلاسیکی انداز میں اسکک دھن پر رقص کرتے ہوئے حاضرین پر خوب جادو کیاBody:ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں بودھ مہوتسو کے پہلے دن ثقافتی پروگرام کی شام کا آغاز بہار فخر ترانے کے ساتھ ہوا۔ اس سے قبل ہیما مالینی کو وزیر اعلی نتیش کمار اور ڈپٹی سی ایم سشیل مودی نے شال اورمومنٹو پیش کرکےاعزاز سے نوازا ۔اس دوران ہر شخص ہیما مالینی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے چین تھا۔ جیسے ہی ہیما مالینی رادھا راس بہاری ڈرامہ لے کر اسٹیج پر پہنچی ، ناظرین کی تالیوں سے وسیع پنڈال گونج اٹھا۔ ہیما مالینی بودھ مہوتسو کی ثقافتی شام کو یاد گار اور دلکش بناتے ہوئے ہیمالنی نے رادھا راس بہاری میوزک پر جم کررقص کیاConclusion:بدھ کے روز بودھ مہوتسو کے موقع پر بودھ گیا کالچکر میدان میں ملک اور دنیا کی ثقافتوں کا ایک انوکھا سنگم دیکھا گیا ہے۔ اس میلے کا افتتاح وزیر اعلی نتیش کمار نے کیا۔ متعدد ممالک کے ہزاروں افراد میلے میں شرکت کے لئے بودھ گیا پہنچے ہوئے ہیں۔ انڈونیشین فنکاروں نے میلے میں خوش آمدید گانا پیش کیا۔ اس کے بعد لاؤس اور جاپان کے فنکاروں نے اپنے رقص سے سماع کو باندھ دیا۔ غیر ملکی فنکاروں نے اپنے رقص پیش کرکے کافی تالیاں بٹوریں ۔ کامیڈین رویندر جان نے اپنی مزاح سے ناظرین کو دلبرداشتہ کردیا۔
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.