ETV Bharat / bharat

دہلی کے سرکاری ہسپتال سوالوں کی زد میں - آر ایم ایل ہاسپٹل دہلی

دہلی حکومت کا دعوی ہے کہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جا رہی ہیں، لیکن زمینی حقیقت کا اندازہ لوگوں کی پریشان کن فریادوں سے لگایا جا سکتا ہے۔

sdf
gf
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 5:06 PM IST

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایل این جے پی ہاسپٹل کے ڈاکٹرز پر مریضوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ویڈیو

پردیپ کمار نامی ایک شخص نے بتایا کہ دہلی کے سرکاری ہسپتال 'ایل این جے پی' میں ان کی اہلیہ گذشتہ دو دنوں سے داخل کرائی گئی ہیں، لیکن اب تک ان کی اہلیہ کو کوئی ڈاکٹر دیکھنے نہیں آیا ہے۔

کچھ اسی طرح کا معاملہ دہلی کے سرکاری ہسپتال 'آر ایم ایل' کا بھی ہے، جہاں لوگوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ 29 سالہ منوج کمار کا کہنا کہ یہاں امیر و غریب میں تفریق سے کام لیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ دہلی کے اعلی سطح کا ہسپتال 'ایمس' بھی خامیوں سے خالی نہیں ہے۔ یہاں لوگون کو گندگی سے متعلق مختلف طرح کی شکایات ہیں۔

حکومت کا دعوی ہے کہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جا رہی ہیں، لیکن زمینی حقیقت کا اندازہ لوگوں کی پریشان کن فریادوں سے لگایا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.