ETV Bharat / bharat

'مودی نے ریلوے کو ویژن دیا' - نریندر مودی

وزیر مملکت برائے سریش آنگڑی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت والی حکومت میں ریلوے عام لوگوں کے لیے آرام دہ سواری بن رہی ہے ۔

railway minister
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 10:25 AM IST

سریش نے لوک سبھا میں جاری بحث کے دوران کہا کہ گزشتہ پانچ سال میں ریلوے میں کافی سدھار ہوا ہے۔ سرمایہ کاری دوگنی ہوئی ہے۔ صفائی، بروقت ٹرینوں کی آمد اور سیکورٹی وغیرہ میں کافی بہتری آئی ہے۔
انہوں نے کہا "پہلے بھی ریلوے کے یہی ملازم تھے، لیکن ویژن کی کمی تھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ویژن دیا کہ ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانا ریلوے کی اہم ذمہ داری ہے۔"
انہوں نے الزام لگایا کہ متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت نے ریلوے کو پیسوں کے لئے محتاج کردیا تھا جس سے اسکیمز کامیاب نہیں ہوسکیں -
ریلوے وزیر مملکت نے کہا کہ یو پی اے حکومت کے دوران 2009 سے 2014 کے درمیان ریلوے میں 2.03 لاکھ کروڑ روپے کا سرمایہ کاری ہوئی تھی جبکہ 2014 سے 2019 کے دوران 4.97 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.