ETV Bharat / bharat

ایران سے لائے گئے بھارتیوں کو گھر بھیجنا شروع کیا گيا - 552 peopel brought form iran

کورونا وائرس کی وجہ سے ایران میں ہوئے لاک ڈاؤن کے بعد وہاں سے بھارتیوں کو ایئر لفٹ کر کے راجستھان کے جودھ پور لایا گیا تھا، یہاں انہیں فوج کے ویلنیس سنٹر پر رکھا گيا تھا۔ علاج کے بعد انہیں اب گھر بھیجنا شروع کر دیا گيا ہے۔

ایران سے لائے گئے بھارتیوں کو گھر بھیجنا شروع کیا گيا

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 11:43 PM IST

ان لوگوں کو گھر بھیجنے کے لیے پہلا قافلہ روانہ کیا گیا ہے۔ پہلے قافلے میں تقریبا 200 افراد شامل ہیں۔ اس میں زیادہ تر لداخ علاقے کے تھے جنہیں خاص تیارے سے بھیجا گیا ہے۔

جودھپور کے محکمہ صحت کے افسر بلونت منڈا نے بتایا کہ یہ کام ابھی جاری رہے گا۔ جودھ پور سے بھیجے گئے تمام مسافر کی جانچ کی کئی اور جانچ میں منفی آنے کے بعد کورنٹائی کا وقت پورا کیا گیا اور اس کے بعد بھی اسکریننگ کر کے انہیں روانہ کیا گيا ہے۔ اگلے فیرے میں کشمیر، تیلنگانہ مہاراشٹر کے لوگوں کو بھیجا جائے گا۔

غور طلب ہے کہ جودھ پور میں ایران سے لائے گئے بھارتیوں کو آرمی کے ویلنیس سنٹر میں رکھا گیا تھا۔ ان کی تعداد 552 تھی۔ ان میں 30 سے زائد افراد کو کورونا پازیٹیو پایا گیا تھا جن کا یہاں علاج کیا گیا۔

ایران سے 25 مارچ کو پہلا قافلہ 277 بھارتیوں کو جودھ پور آیا تھا۔ اس کے بعد 275 بھارتیوں کو آور لایا گیا۔ سبھی کی یہاں جانچ کی گئی اور مثبت آئے بھارتیوں کا علاج کیا گیا۔

جودھپور کی طرز پر جیسلمیر میں بھی ایران سے لائے گئے بھارتیوں کو لاکر کیمپ میں رکھا گی تھا ان کی بھی روانگی شروع ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.