ETV Bharat / bharat

بھارت میں بنی فلم آسکر ایوارڈ سے سرفراز

فلمی دنیا کا سب سے بڑے ایوارڈ آسکر 2019 میں بھارت میں بننے والی ایک دستاویزی فلم کو بہترین ڈاکیومنٹری فلم کا ایوارڈ ملا۔

oscer
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 10:45 AM IST

لاس اینجلس میں ہونے والی آسکر ایوارڈ کی تقریب میں بھارت میں بننے والی دستاویزی فلم پیریڈس:اینڈ آف سینٹیس' کو سال کی بہترین ڈاکیو منٹری فلم کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

یہ دستاویزی فلم بھارت کی ایسی خواتین پر مبنی ہے جو سینیٹری پیڈس بناتی ہیں۔

اس فلم کی ہدایت کار ایرانی نژاد امریکی زہتابزی ہیں جبکہ معاون ہدایت کار گنیت مونگا ہیں۔

گنیت نے ٹویٹ کیا؛ ہم جیت گئے۔۔ اس سرزمین کی ہر ایک لڑکی کے لیے۔۔ آپ سب جان لیں آپ سب ایک دیوی ہیِ '

واضح رہے کہ 91 ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب امریکہ کے شہر لاس اینجلیس میں منعقد ہوئی۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.