ETV Bharat / bharat

بھارتی فن تعمیر ہزاروں سال قدیم: نشنک - رمیش پوکھریال نشنک

مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے آرکیٹیکچرل اسکول کے سربراہوں اور طلباء سے بھارتی فن تعمیر کو خوشحال بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فن تعمیر ہزاروں سال پرانا ہے۔

pokhriyal nishank
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:38 PM IST

رمیش پوکھریال نشنک نے یہاں آرکیٹیکچرتعلیم کے معیار ضابطہ 2020 کا آن لائن افتتاح کرتے ہوئے بھارتی آرکیٹیکچر اسکولوں کے سربراہ اور طلبہ سے اپیل کی کہ وہ یہاں بھارتی فن تعمیر کو خوشحال بنانے کے پوری کوشش کریں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی آرکیٹیکچر طریقہ کارہزاروں برس پرانا ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب، ہڑپہ، موہنجوداڑو سے لے کر موجودہ دور تک ہندوستانی عمارتوں کی تعمیر کا نظام نہ صرف سائنسی حقائق پر مبنی ہے بلکہ اپنے آپ میں ایک منفرد فن ہے۔

انہوں نے کہا کہ آرکیٹیکچر کونسل آرکٹیکٹ ایکٹ 1972 کے تحت قائم کی گئی ہے اور یہ آکیٹکچر کے کم ازکم معیارات اور معمار کاروبار کے معیارات کا تعین اور نگرانی کرتی ہے۔ کونسل نے ملک کے ماہرین تعمیرات کا رجسٹریشن بھی کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.