ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - سلطاب محمد بن تغلق کی وفات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 20 مارچ کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:42 AM IST

  • 1351 - دہلی کے سلطان محمد بن تغلق کا انتقال۔
  • 1602 - یونائیٹڈ ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام۔
  • 1615 - مغل بادشاہ شاہ جہاں اور ممتاز محل کے سب سے بڑے بیٹے دارا شکوہ کی پیدائش۔
  • 1739 - نادرشاه نے دہلی سلطنت پر قبضہ کیا۔
  • 1814 - پرنس ولیم فریڈرک ہالینڈ کا حکمران بنا۔
  • 1904- سی ایف اینڈیوز مہاتما گاندھی کے ساتھ تحریک آزادی میں شامل ہونے بھارت آئے۔
  • 1916- البرٹ آئن اسٹائن کی کتاب’ جنرل تھیوری آف رلیٹولي‘ کی اشاعت ۔
  • 1920 - لندن سے جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی پرواز شروع ہوئی۔
  • 1956- تیونس کو فرانس سے آزادی ملی۔
  • 1956- سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔
  • 1966- ہندی پلے بیک سنگر الکا ياگنك کی پیدائش۔
  • 1969 - امریکہ کے صدر نکسن نے سال 1970 میں ویت نام جنگ کے خاتمہ کا اعلان کیا۔
  • 1970 - ہاکی کے مشہور کھلاڑیوں میں سے ایک جے پال سنگھ کا انتقال۔
  • 1973- پہلے بھارتی گولفر ارجن اٹوال کی پیدائش۔
  • 1977 - وزیر اعظم اندرا گاندھی کی لوک سبھا انتخابات میں شکست ہوئی۔
  • 1981 - ارجنٹائنا کی سابق صدر اسابیل پیرون کی کو آٹھ سال کی سزا ہوئی۔
  • 1987 - بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی پیدائش۔
  • 1991 - بیگم خالدہ ضیاء بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
  • 1999 - نامور برطانوی ایبسٹریکٹ مصور پیٹرک هیرون کا انتقال۔
  • 2003 - امریکہ نے عراق پر حملہ شروع کیا۔
  • 2010- گوریا کو بچانے کے لئے سب سے پہلا ’عالمی یوم گوریا ‘منایا گیا۔
  • 2014- صحافی، مصنف اور مؤرخ خشونت سنگھ کا انتقال۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.