ETV Bharat / bharat

'مئی کے آخر تک روزانہ ایک لاکھ ٹیسٹ کا امکان'

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 11:48 PM IST

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ 'مئی کے آخر تک کورونا وائرس کی جانچ بھارت میں روزانہ ایک لاکھ کے قریب ممکن ہو جائے گی۔'

مئی کے آخر تک روزانہ ایک لاکھ ٹیسٹ کا امکان

ڈاکٹر ہرش وردھن نے منگل کو یہاں ڈپارٹمنٹ آف بایو ٹیکنالوجی سمیت دیگر اداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ میٹنگ میں کہا کہ ملک میں آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹنگ کٹ بنانے کا کام ایڈوانس اسٹیج پر ہے۔

انڈین کاونسلنگ آف میڈیکل ریسرچ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد اس کی تیاری شروع ہوجائے گی اور 31مئی تک ملک میں روزانہ ایک لاکھ جانچ ممکن ہوسکے گی۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ سات روزسے 80اضلاع میں کورونا کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

اس کے علاوہ47اضلاع میں 14روزسےاور 39میں میں21دنوں سے کورونا کا ایک بھی مریض نہیں ملا ہے۔

وہیں 28دنوں سے 17اضلاع میں کوئی بھی کورونا کی زد میں نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.