ETV Bharat / bharat

مودی نے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا - ملک کا اتحاد اور خود مختاری

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت - چین کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوئے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مودی نے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
مودی نے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 4:57 PM IST

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کے گورنر اور 15 ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ورچوئل میٹنگ سے قبل فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دو منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی۔

مودی نے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی

نریندر مودی نے وزرائے اعلی سے بات چیت سے پہلے کہا کہ 'میں اپنے ملک کے لوگوں کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ ہمارے جوانوں کی قربانی بے کار نہیں جائے گی۔ ہمارے لیے ملک کا اتحاد اور ملک کی خود مختاری سب سے پہلے ہے۔ بھارت امن چاہتا ہے لیکن یہ جواب دینے کی قابلیت بھی رکھتا ہے'۔

پیر کی رات کو مشرقی لداخ میں گلوان وادی میں چینی فوجیوں کے ساتھ تنازع میں بھارت کے ایک کرنل سمیت 20 فوجی جوان ہلاک ہوگئے۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ دہائیوں میں یہ سب سے بڑی پرتشدد جھڑپ ہوئی ہے۔ اس سے پہلے سے جاری سرحدی تنازع کو اور سنگین بنا دیا ہے۔

  • I would like to assure the nation that the sacrifice of our jawans will not be in vain. For us, the unity and sovereignty of the country is the most important...India wants peace but it is capable to give a befitting reply if instigated: PM Narendra Modi #IndiaChinaFaceOff pic.twitter.com/kFIC3F1fE4

    — ANI (@ANI) June 17, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تاہم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس مسئلے کی سنگینی کے پیش نظر بات چیت کی ہے اور اعلی فوجی سطح پر بھی بات چیت کا دور جاری ہے جس سے یہ امید ہے کہ ہمارے دیگر جوانوں کی زندگیاں محفوظ ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.