ETV Bharat / bharat

ایل اوسی پر فائرنگ، چار پاکستانی شہری ہلاک

بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستانی حدود میں فضائی کارروائی کے بعد سے ایل او سی پر حالات کشیدہ ہیں۔

loc
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 8:02 AM IST

Updated : Feb 27, 2019, 8:56 AM IST

میڈیا رپورٹز کے مطابق منگل کی رات پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے کوٹلی سیکٹر میں بھارتی افواج کی مبینہ بلا اشتعال فائرنگ سے تین خواتین اور ایک بچہ سمیت چار افراد ہلاک، جبکہ 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

غور طلب ہے کہ منگل کی صبح پاکستان نے بھارت پر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی فضائیہ پاکستانی حدود میں گھس آئے، لیکن پاکستانی فضائیہ کی بروقت اور مناسب کارروائی کے نتیجے میں ان کو واپس لوٹنا پڑا اور جاتے ہوئے کئی مقامات پر پےلوڈ گرائے۔

اس کے بعد بھارتی فضائیہ کی جانب سے کارروائی کی تصدیق کی گئی اور کہا گیا کہ پاکستان کے بالاکوٹ کے مقام پر جیش محمد کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

جبکہ پاکستانی حکومت کی کسی بھی طرح کی ہلاکت اور زخمی ہونے سے انکار کیا گیا۔

بھارتی خارجہ سکیرٹری وجے گوکھلے نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ بھارتی فضائی کی ایک غیر عسکری کارروائی تھی، جو ایک پیش بندی کے طور پر کی گئی ہے اور پلوامہ حملے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

undefined

انہوں نے کہا تھا کہ یہ حملہ شدت پسندوں کے خلاف کیا گیا تھا، نہ کہ پاکستانی شہری اور افواج کے خلاف۔

بھارت اور پاکستان کی سرحدوں پر چوکسی میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور مقامی آبادی کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Feb 27, 2019, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.