ETV Bharat / bharat

ہاکی سیریز فائلنلس کا انعقاد بھارت میں ہوگا - نشانے بازی ورلڈ کپ

پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے نشانے بازی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تین رکنی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد آئی او سی نے بین الاقوامی فیڈریشنز سے بھارت میں عالمی مقابلے منعقد نا کرنے کا ہدایت دی تھی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 1:42 PM IST

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی طرف سےعالمی مقابلوں کی میزبانی کو لے کر بھارت پرعائد پابندی کے بعد بھی ہاکی سیریز فائنلس بھارت میں ہی منعقد ہوگا۔

اس ٹورنامنٹ سے اولمپک کا ٹکٹ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے نئی دہلی میں ہونے والے نشانے بازی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی تین رکنی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا اس کے بعد آئی او سی نے بین الاقوامی فیڈریشنز سے بھارت میں عالمی مقابلے منعقد نا کرنے کا ہدایت دی تھی۔

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او سی) کے ایک اعلی افسر نےکہا کہ ہاکی سیریز فائنلس کا انعقاد 6 جون سے 16 جون تک پہلے سے طے پروگرام کے مطابق ہی ہوگا۔

واضح رہے کہ دنیاں بھر میں تین ہاکی سیریز فائنلس منعقد ہوگا۔

تینوں میں آٹھ آٹھ ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا اور ہر ہاکی سیریز فائنلس میں سر فہرست رہنے والی دو دو ٹیمیں اکتوبر۔نومبر میں ہونے والے اولمپکس کوالیفیکیشن کے لئے کوالیفائی کریں گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.